Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوئٹہ ، سرکی روڈ پر فائرنگ سے زخمی ہونیوالا اہلکار دم توڑگیا

کوئٹہ ، سرکی روڈ پر فائرنگ سے زخمی ہونیوالا اہلکار دم توڑگیا
March 4, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز ) کوئٹہ کےعلاقے سرکی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔

،دوسرا زخمی اہلکار سول اسپتال میں تاحال زیرعلاج ہے ، جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت مبشرعباس کے نام سے ہوئی ہے ۔