Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوئٹہ ، راؤ انوار کا گن مین علی رضا گرفتار

کوئٹہ ، راؤ انوار کا گن مین علی رضا گرفتار
February 11, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز ) نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔

انکاؤنٹراسپیشلسٹ اور سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار  کے گن مین علی رضا کو گرفتار کر لیا گیا ۔

علی رضا کو کوئٹہ میں گھر سے گرفتار کیا گیا،علی رضا کا عدالت سے ریمانڈحاصل کیاجائےگا۔