Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوئٹہ ، جان اچکزئی نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کر لیں

کوئٹہ ، جان اچکزئی نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کر لیں
January 29, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز ) مسلم لیگ ن کے بلوچستان میں اہم رہنما جان اچکزئی نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں ۔

جان اچکزئی نے کہا کہ  مرکزی قیادت کی جانب سے بلوچستان پر توجہ نہیں  دی گئی جس کی وجہ سے استعفیٰ دے رہا ہوں ۔

جان اچکزئی سابق بلوچستان  حکومت کے ترجمان تھے ۔ جان اچکزئی نے مزید کہا کہ بلوچستان کے مسائل حل کرنے کی امید تھی جو کہ ٹوٹ گئی ہے ۔