Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوئٹہ ،سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں جوڈو چیمپئن شپ کا آغاز

کوئٹہ ،سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں جوڈو چیمپئن شپ کا آغاز
January 29, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز ) کوئٹہ کی سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں آل پاکستان ویمن جوڈو چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ ملک بھر سے 20 یونیورسٹیز کی 200 خواتین کراٹے ماسٹرز ایونٹ میں شریک ہیں۔

خواتین کهلاڑی چیمپئن شپ کے بلوچستان میں انعقاد سے خوش تهیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ کهیلیں کے میدانوں میں خواتین کهلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے ۔

افتتاحی تقریب کے مہمان  خصوصی رکن اسمبلی زمرک اچکزئی تھے  ، مقابلے دو روز تک جاری رہیں گے ۔