Sunday, October 2, 2022

کوئٹہ:نجی اسپتال کے قریب سے 10کلو گرام وزنی بم برآمد

کوئٹہ:نجی اسپتال کے قریب سے 10کلو گرام وزنی بم برآمد
کوئٹہ(92نیوز)بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا سے پولیس نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسپتال کے قریب سے دس کلو گرام وزنی بم برآمدکر لیا ۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم ناکارہ بنا دیا ۔