Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوئٹہ:خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92نیوز کو مل گئی

کوئٹہ:خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92نیوز کو مل گئی
February 6, 2016
کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ میں خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کر لی۔ فوٹیج میں ضلع کچہری کے باہر دھماکے کے وقت کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ دھماکے کے بعد ہر طرف دھواں پھیل گیا۔ واضح رہے کہ اس بم دھماکے میں  چار سکیورٹی اہلکاروں سمیت نو افراد جاں بحق اور متعدد  زخمی ہوئے ہیں ۔