Sunday, December 3, 2023

کنگ خان نے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اپنے نام کرلیا

کنگ خان نے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اپنے نام کرلیا
April 22, 2015
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیاانہیں  فلم ہیپی نیوایئر میں شاندار اداکاری پر دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کی تقریب میں آمد پر  شاہ رخ خان کے مداحوں نے   بھرپور خوشی کا اظہار کیا،شاہ رخ خان کویہ  ایوارڈ انکی فلم ہیپی نیوایئر میں شاندار اداکاری پر دیا گیا،کنگ خان نے ایوارڈ کا کریڈٹ مداحوں کو دے دیا۔