Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کنگ خان اداکار کے ساتھ ڈاکٹربھی بن گئے

کنگ خان اداکار کے ساتھ ڈاکٹربھی بن گئے
December 26, 2016

 نئی دہلی (ویب ڈٰیسک)بالی ووڈ کے کنگ خان اداکار کے ساتھ ڈاکٹر بھی بن گئے،حیدرآباد کی مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے شاہ رخ خان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی۔

تفصیلات کےمطابق ایوارڈ حاصل کرنے کے حاضرین سے اپنے خطاب میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ اس وقت بہت خوش ہوں گی، کیوں کہ وہ حیدرآباد میں یہ اعزاز حاصل کررہے ہیں جہاں وہ پیدا ہوئیں۔ بھارت کے صدر پرناب مکھرجی نے بطور مہمان خصوصی اس تقریب میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی کے چھٹے کانووکیشن کی تقریب میں اڑتالیس ہزار طلبہ کو بھی ڈگریوں سے نوازا گیا۔