Thursday, September 19, 2024

کندھ کوٹ : کراچی سے پشاور جانیوالی کوچ ہوٹل میں سوئے مزدوروں پر چڑھ گئی ،5زخمی

کندھ کوٹ : کراچی سے پشاور جانیوالی کوچ ہوٹل میں سوئے مزدوروں پر چڑھ گئی ،5زخمی
April 3, 2016
  کندھ کوٹ(92نیوز)کندھ کوٹ میں بائی پاس کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی کوچ ہوٹل میں سوئے ہوئے مزدوروں پر چڑھ گئی جس کےنتیجےمیں پانچ مزدور زخمی ہوگئے۔