Saturday, December 3, 2022

کندھ کوٹ میں زہریلا کھانا کھانے سے 11خواتین سمیت 20افراد بیہوش، متاثرین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کندھ کوٹ میں زہریلا کھانا کھانے سے 11خواتین سمیت 20افراد بیہوش، متاثرین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
کندھ کوٹ (92نیوز) کندھ کوٹ کے قریب زہریلا کھانا کھانے سے بیس افراد بےہوش ہو گئے، بےہوش ہونے والے افراد کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بےہوش ہونے والوں میں 11 خواتین بھی شامل ہیں۔ بےہوش ہونے والوں میں گڈی خاتون، سنیتابائی، انیتابائی، شیوومل، خانزادی، میوو مل اور دیگر شامل ہیں جن کو کرمپور اور غوثپور کے مقامی ہسپتال میں تشویشناک حالت میں منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے زہریلا کھانا اپنی تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہےں۔