کندھ کوٹ ، بخشاپور کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ عملہ نہ پہنچا
![کندھ کوٹ ، بخشاپور کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ عملہ نہ پہنچا](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/fire-at-jungle.jpg)
کندھ کوٹ ( 92 نیوز) کندھ کوٹ کےعلاقے بخشاپور کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی،اطلاع کےباوجود فائر بریگیڈ کاعملہ نہ پہنچ سکا ۔
آگ پر قابو نہ پایا گیا تو پٹرول پمپ اوربہت سے ہوٹل متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔