Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کم روشنی یقینی شکست کے سامنے ڈھال بن گئی ،ابوظہبی ٹیسٹ ڈرا

کم روشنی یقینی شکست کے سامنے ڈھال بن گئی ،ابوظہبی ٹیسٹ ڈرا
October 17, 2015
ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک)کم روشنی نے پاکسان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ابوظہبی ٹیسٹ میں ڈھال کا کام کرتے ہوئے پاکستان کو یقینی شکست سے بچا لیا ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا،پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کےلئے99 رنز کا ہدف دیا تھا ،انگلش ٹیم پانچویں روز کے اختتام تک99رنز کے تعاقب میں4وکٹوں پر74رنز بنا پائی کہ میچ کا وقت ختم ہوگیا ۔ انگلینڈ کے معین علی11، بٹلر4، سٹوکس2اور بیئر اسٹو15رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ جو روٹ32 اور ای این بیل5رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے،پاکستان کی طرف سے ذوالفقار بابر اور شعیب ملک نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔