Tuesday, February 27, 2024

کل وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی، مولانا عبدالواسع

کل وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی، مولانا عبدالواسع
January 8, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز ) اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی مولانا عبدالواسع نے دعویٰ کیا ہے کہ کل وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی ۔

انہوں نے  کہا بلوچستان میں ملازمتیں بیچی جا رہی ہیں ۔ ہم حکومت بنائیں گے ۔

  سرفراز بگٹی نے متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ثنا اللہ زہری نے 76 فیصد وقت بلوچستان سے باہر گزارا ہے ۔  جلد ایک اور استعفا آئے گا۔