Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کلف ڈائیونگ کاکھیل جانوروں میں بھی مقبول

کلف ڈائیونگ کاکھیل جانوروں میں بھی مقبول
February 13, 2018

مالٹا ( 92 نیوز ) کلف ڈائیونگ خطروں کے کھلاڑیوں کا من پسند شوق ہے لیکن یہ کھیل انسانوں کے علاوہ جانوروں کا بھی پسندیدہ ہوچکا ہے۔

یورپی ملک مالٹا کے پالتو کتے نے کلف ڈائیونگ پر کمال کی مہارت حاصل کر لی ۔

ننھا کتا مالک کے ساتھ چٹانوں پر چڑھتااور پھر وہاں سے نیچے گہرے سمندر میں چھلانگ لگا دیتا ہے  ۔

کتے کی کلف ڈائیونگ میں اس قدر مہارت دیکھنے والے کو حیران کردیتی ہے ۔