Tuesday, September 17, 2024

کلف ڈائیونگ ، فائنل میں جرمنی کے کولانس نے میدان مار لیا

کلف ڈائیونگ ، فائنل میں جرمنی کے کولانس نے میدان مار لیا
June 3, 2018
ٹیکساس (92 نیوز) امریکا میں ہوئے کلف ڈائیونگ کے شاندار مقابلوں میں  ڈائیورز نے عمد ہ پرفارمنس سے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔ شرکا نے اونچائی سے ایسی چھلانگیں لگائیں کہ شائقین داد دیئے بغیر نہ رہ پائے ۔ فائنل میں جرمنی کے کولانس نے میدان مارا۔ مینز کیٹیگری کے فائنل میں  جرمنی کے کولانس نے عمدہ  کارکردگی  دکھائی اور ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ چیک ری پبلک کے مائیکل ناوراٹیل نے دوسری ، برطانیہ کے بلیک   نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔