Friday, September 30, 2022

کلر کہار کے قریب بس پل سے نیچے گر گئی ،6 طالبات زخمی

کلر کہار کے قریب بس پل سے نیچے گر گئی ،6 طالبات زخمی

چکوال ( 92 نیوز ) کلرکہارکے قریب طالبات کی بس پل سے نیچے گر گئی ۔ حادثے میں 6 طالبات زخمی ہو گئیں ۔
حادثے کے وقت بس میں 36 طالبات سوار تھیں ۔
زخمی طالبات کو ٹراما سنٹر کلر کہار منتقل کردیا گیا ہے ۔ دو طالبات کو فریکچر آیا ۔