Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کلبھوشن یادیو کا فیصلہ آرمی چیف میرٹ پرکرینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر

کلبھوشن یادیو کا  فیصلہ آرمی چیف میرٹ پرکرینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر
July 16, 2017

راولپنڈی(92نیوز)بھارتی جاسوس کے حوالے سے ترجمان پاک  فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہاکہ کلبھوشن یادیو کی پھانسی کے خلاف اپیل آرمی چیف کے پاس ہے،جس کا فیصلہ وہ میرٹ پر کریں گے۔ ان سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر دیگر ریاستی اداروں کا بھی کردار تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کے اختتام  میں آرمی چیف کا پیغام بھی سنایا ۔ آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا کہ  ہم ایک ایک اینٹ رکھ کر امن تعمیر کررہے ہیں ۔ قومی ترقی اور امن میں پاک فوج دوسرے اداروں سے مل کر اپنا کرداراداکرتی رہے گی۔