Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کلبھوشن یادیو نے ہندوستان کا جاسوس ہونے کا اعتراف کر لیا

کلبھوشن یادیو نے ہندوستان کا جاسوس ہونے کا اعتراف کر لیا
March 29, 2016
اسلام آباد (92نیوز) پاک فوج کے ترجمان نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کی اعترافی ویڈیو دکھائی۔ ویڈیو میں کلبھوشن یادیو نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اس وقت بھی بھارتی بحریہ کا ملازم ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے بھارتی بدنام زمانہ ایجنسی ”را“ کیلئے کام کرنے کی خاطر نام بدلا اور ایرانی بندرگاہ چاہ بہارمیں جاکر کام شروع کیا۔ کلبھوشن یادیو نے اعتراف کیا کہ وہ بلوچ باغیوں سے مسلسل رابطے میں رہتا تھا۔