Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کشور زہرہ اور سردار احمد فاروق ستار کو منانے پھر پہنچ گئے

کشور زہرہ  اور سردار احمد فاروق ستار کو منانے پھر پہنچ گئے
February 25, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) ایم کیو پاکستان کے دونوں دھڑوں میں اختلافات برقرار  ہیں جبکہ اختلافات ختم کرانے کیلئے کوششیں بھی جاری ہیں ۔

سید سردار احمد اور کشور زہرہ فاروق ستار کو منانے پھر پی آئی بی پہنچ گئے  ہیں ۔