Saturday, July 27, 2024

کشمیر ، 8سالہ آصفہ سے زیادتی کی تصدیق،ملزموں سے نمونے بھی مل گئے

کشمیر ، 8سالہ آصفہ سے زیادتی کی تصدیق،ملزموں سے نمونے بھی مل گئے
April 21, 2018
سری نگر ( 92 نیوز)  کشمیر میں 8سالہ  بچی سے زیادتی کی تصدیق  ہو گئی ، لیبارٹری رپورٹ کے مطابق  بچی سےاجتماعی زیادتی ثابت ہوئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ملزموں سے نمونےبھی مل گئے ہیں ،ننھی آصفہ کےزیادتی کے بعد بہیمانہ قتل پربھات اور کشمیر میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔