Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کشمیر پریمیئر لیگ ، راولاکوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

کشمیر پریمیئر لیگ ، راولاکوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
August 17, 2021 --- ویب ڈیسک

مظفر آباد (92 نیوز) کشمیر پریمیئر لیگ میں دوسرے ایلی مینیٹر میچ میں راولاکوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔

میرپور رائلز نے پہلے کھیلتے ہوئے  چار وکٹوں کے نقصان پر 236 رنز بنا کر کے پی ایل کا بڑا اسکور بنایا۔ شرجیل خان نے 63 بالوں پر 141 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی ۔ راولا کوٹ نے کاشف علی کے 114 رنز کی بدولت ہدف آخری اوور میں چھ وکٹوں  کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔