Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ،مقبوضہ وادی کی ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ

کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ،مقبوضہ وادی کی ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ
October 16, 2015
سرینگر(92نیوز)کشمیر بھارت کا حصہ نہیں مقبوضہ وادی کی ہائی کورٹ کا  تاریخی فیصلہ دیدیا ہے ، حریت رہنما شبیر شریف نے کہا ہے کہ بھارت بم اور طاقت کی بنیاد پر حکومت کر رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق مقبوضہ کشمیر کی ہائیکورٹ نے ایک تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  کشمیر بھارت کا حصہ نہیں اس کو بھارت میں ضم نہیں کیا جاسکتا ۔ دوسری طرف حریت رہنما  شبیر احمد شاہ کہتے ہیں تقسیم سے پہلے بھی کشمیر خود مختار ریاست تھی،بھارت بم اور طاقت کی بنیاد پر حکومت کر رہا ہے۔   s    
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔