Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر 1948ء سے تصفیہ طلب مسئلہ ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر 1948ء سے تصفیہ طلب مسئلہ ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
February 5, 2019
 راولپنڈٰی (92 نیوز) یوم یکجہتی کشمیر پر پاک افواج نے کشمیریوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ یوم یکجہتی کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے  ٹویٹ میں کہا ہے کہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر 1948ء سے تصفیہ طلب مسئلہ ہے۔ قابض بھارتی فورسز دہائیوں سے کشمیریوں پر ظلم و بربریت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا بھارت تمام تر بربریت کے باوجود کشمیریوں کی مستحکم ہوتی منصفانہ جدوجہد آزادی دبانے میں ناکام ہو گیا ہے ۔ عسکری ترجمان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ، پرعزم کشمیری کامیابی سے ہمکنار ہوں گے۔