Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کشمیری ماڈل کا مقابلہ حسن میں حصہ لینے کا اعلان

کشمیری ماڈل کا مقابلہ حسن میں حصہ لینے کا اعلان
July 20, 2017

سرینگر(ویب ڈٰیسک)کشمیری حسینہ ثنا دعا مقابلہ حسن میں بھارت کی نمائندگی کرے گی۔

تفصیلات کےمطابق ثنا دعا نے ایک ٹی وی کے زیر اہتمام مس جموں کشمیر 2017 کا اعزاز حاصل کیا،اور اب وہ  ایکواڈور میں مس یونائیٹڈ کانٹیننٹ  کے مقابلہ حسن میں حصہ لیں گی۔ ایونٹ میں 53 ممالک کی حسینائیں شرکت کرینگی۔ کشمیری ماڈل نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ 23 ستمبر کو عالمی مقابلے میں حصہ لیں گی۔انہیں یقین ہے کہ یہ ان کے لیے یادگار ہوگا۔