Saturday, July 27, 2024

کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، ملیحہ لودھی

کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، ملیحہ لودھی
February 5, 2018

نیو یارک (92 نیوز) ملیحہ لودھی نے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ پاکستانیوں کا ہر دن کشمیریوں سے یکجہتی کے ساتھ گزرتا ہے ۔
ملیحہ لودھی نے کہا کہ اقوام متحدہ اپنی منظور کی گئی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ حل کرائے ۔