Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کشمیری رہنما یاسین ملک گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل

کشمیری رہنما یاسین ملک گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل
April 10, 2015
سرینگر(ویب ڈیسک)بھارتی سکیورٹی فورسز نے  کشمیری رہنما یا سین ملک کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حق خودارادیت کا نعر ہ لگانے پر بھارتی  پولیس نے سو سے زائد کشمیریوں کو پابند سلاسل کرنے کےساتھ ساتھ یاسین ملک کو بھی گرفتار کرے نامعلوم مقام پر بند کر دیا ۔ یا سین ملک کی گرفتاری پر بات کرتے ہوئے ان کی اہلیہ مشال ملک نے کہا کہ بھارتی حکومت کشمیر میں غیر قانونی  طور پر ہندوؤں کی بستیاں بنانا چاہتی ہے ۔ احتجاج پر یاسین ملک کو  گرفتار کیا گیا ، جن کی طبیعت پہلے ہی خراب ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔