کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منائیں گے

سرینگر(92نیوز)آزاد و جموں کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منائیں گےجبکہ ملک بھر میں خصوصی تقریبات اور ریلیاں نکالی جائیں گی ۔
مسجدوں میں شہدائے جموں و کشمیر کے لئے فاتحہ خوانی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں بھی کی جائیں گی۔