Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کشمیریوں پو بھارتی مظالم، ایل او سی پر فائرنگ کیخلاف راولا کوٹ میں کفن پوش مارچ

کشمیریوں پو بھارتی مظالم، ایل او سی پر فائرنگ کیخلاف راولا کوٹ میں کفن پوش مارچ
March 6, 2018

راولا کوٹ ( 92 نیوز) کشمیریوں پر بھارتی مظالم،ایل او سی پر اشتعال انگیزی کیخلاف راولا کوٹ میں  کفن پوش مارچ کیا گیا ۔

مارچ میں لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے بڑی تعداد  میں شرکت کی ۔

پولیس نے مارچ کو روک دیا جس کے بعد جھڑپیں ہو گئیں ، مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔