کشمیریوں نے نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو آزما کر دیکھ لیا ، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کشمیریوں نے نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو آزما کر دیکھ لیا۔ دونوں جماعتوں نے اپنی جیبیں بھرنے کے علاوہ کشمیریوں کیلئے کچھ نہ کیا۔
کشمیریوں نے ن لیگ
اور پیپلزپارٹی کو آزما کر دیکھ لیا۔دونوں جماعتوں نے صرف اپنی جیبیں
بھرنے کے علاوہ کشمیریوں کیلئے کچھ نہ کیا۔مودی اور جندل کے یار نے
کشمیریوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔جعلی راجکماری,ظل سبحانی سے پوچھےبرسوں
اقتدار کے باوجوداِس پار اور اُس پار کے کشمیریوں کیلئے
کیا؟
فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان اِس پار اور اُس پار کے کشمیریوں کیلئے مسیحا بن کر آئے ہیں۔