Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہونیوالے 8 پاکستانی تارکین وطن کی میتیں لاہور پہنچا دی گئیں

کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہونیوالے 8 پاکستانی تارکین وطن کی میتیں لاہور پہنچا دی گئیں
September 30, 2015
لاہور (92نیوز) یورپ میں کشتی کے حادثے میں جاں بحق ہونیوالے آٹھ پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی جاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے ان افراد کا تعلق گجرات، کھاریاں، منڈی بہاوالدین اور جھنگ سے ہے۔ جن افراد کی میتیں لاہور ائیر پورٹ لائی گئیں ان میں کھاریاں کے فیصل ندیم، منڈ بہاوالدین کے محمد نواز اور محمد عمران، گجرات کے محمد سلیم رضا، حسن سعید، اکبرعلی اور عبدالمعروف جبکہ جھنگ کے محمد عمران کی میت شامل ہے۔ ائیرپورٹ انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونیوالے مزید دو افراد کی میتیں چند روز میں لائی جائیں گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔