Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کس کس کو نااہل کرو گے ، کس کس کو نوٹس دو گے،مریم نواز

کس کس کو نااہل کرو گے ، کس کس کو نوٹس دو گے،مریم نواز
February 2, 2018

گوجرانوالہ (92 نیوز) مریم نواز نے عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کس کس کونااہل کرو گے اور کس کس کو نوٹس دو گے ۔
گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جیلیں بھر جائیں گی لیکن نواز شریف کے چاہنے والے ختم نہیں ہوں گے انہوں نے کہا کہ سوال پوچھیں تو توہین عدالت کا نوٹس ملتا ہے ۔ سوال کا جواب تو دینا پڑے گا ۔
مریم نواز نے کہا کہ کسی عدالت میں ہمت نہیں کہ عمران خان کو نااہل کر کے جیل بھیج دے ۔