Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کسی نے اغوا نیں۔ کیا، اپنی جماعت سے ناراض ہیں ، کریم بخش گبول،شہریار شر

کسی نے اغوا نیں۔ کیا، اپنی جماعت سے ناراض ہیں ، کریم بخش گبول،شہریار شر
March 1, 2021

کراچی ( 92 نیوز) کریم بخش گبول اور شہریار شر منظر عام پر آگئے ، شہریار شر نے کہا کہ کسی نے اغواء نہیں کیا۔ اپنی جماعت سے ناراض ہیں ۔

شہریار شر نے کہا کہ کس میں ہمت ہے کہ ہمیں اغواء کرے یا ڈرائے  ۔

واضح رہے کہ  خرم شیر زمان نے سندھ حکومت پر اپنے تین ارکان  کے اغواء کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ  کریم بخش گبول  سمیت تین ارکان لا پتہ ہیں ۔ مغوی ارکان  کے اہلخانہ پریشان  ہیں ، تمام اداروں کو مطلع کر دیا ہے ۔