Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

 کسٹم حکام نے کراچی ایئر پورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی ،ملزم گرفتار

 کسٹم حکام نے کراچی ایئر پورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی ،ملزم گرفتار
July 24, 2015
کراچی(92نیوز)کسٹم حکام نے کراچی ایئر پورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم مشتاق میو کو حراست میں لے لیا۔ کسٹم حکام کے مطابق کراچی سے دبئی جانے والے ملزم مشتاق میو کو منی لانڈرنگ کی کوشش کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سےچھیاسٹھ ہزار آٹھ سو سعودی ریال، نوہزاریو اے ای درہم اور دو ہزار سات سو پچھتر عمانی ریال برآمد ہوئے ہیں۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔