Thursday, September 29, 2022

کر اچی: گواہ پیش نہ ہونے پر ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت آٹھ جون تک ملتوی

کر اچی: گواہ پیش نہ ہونے پر ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت آٹھ جون تک ملتوی
کراچی(92نیوز) کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے گواہ پیش نہ کرنے پرائیرپورٹ حملہ کیس کی سماعت آٹھ جون تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت میں ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی توپولیس کی جانب سےملزموں کےخلاف گواہ پیش نہ کئےجاسکے۔ عدالت کوبتایاگیاکہ ایئرپورٹ حملہ کیس میں ملزم سرمدصدیقی،آصف ظہیراورندیم برگرکوگرفتارکیاجاچکا ہےجبکہ کالعدم ٹی ٹی پی کےدہشت گردملافضل اللہ،شاہد اللہ شاہد سمیت دیگرکواشتہاری قراردیاگیاہے،عدالت نےکیس کی سماعت آٹھ جون تک ملتوی کردی۔