کریمیا کی خاتون اٹارنی جنرل کی کارٹون ویڈیو گیم
کریمیا(ویب ڈیسک)اپان کے گیم ماہرین کو کریمیا کے اٹارنی جنرل کی خوبصورتی اتنی بھائی کہ انہوں نے ان کی شکل سے مشابہ کارٹون کریکٹر بنا دیا۔
تفصیلات کےمطابق اپان کے گیم ماہرین کو کریمیا کے اٹارنی جنرل کی خوبصورتی بھا گئی ۔ ماہرین کو اس قدر خاتون اٹارنی جنرل کی خوبصورت پسند آئی کہ انہوں نے ان کی شکل سے مشابہت کا کارٹون کریکٹر بنادیا ہے جسے جاپان بھر میں بہت پسند کیا جارہا ہے ۔