کریمنل کریمنل کی حمایت میں کھل کر سامنے نکل آئے : شیخ رشید

کراچی(92نیوز)سندھ اسمبلی میں کریمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل کی منظوری پر شیخ رشید نے تبصرہ
کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریمنل کریمنل کی حمایت میں کھل کر نکل آئے ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ چوکیداروں نے چور کو نہیں پکڑنا تو کیوں وقت ضائع کر رہے ہیں چوکیدار اپنا سامان لپیٹیں اور واپس آجائیں ۔