Saturday, November 26, 2022

کرکٹ کو اؤلمپک میں شامل کروانے کیلئے سابق کرکٹرز کی بی سی سی آئی سے درخواست

کرکٹ کو اؤلمپک میں شامل کروانے کیلئے سابق کرکٹرز کی بی سی سی آئی سے درخواست

نئی دہلی ( 92 نیوز ) سابق  کرکٹرز نے بی سی سی آئی سے کرکٹ کو اؤلمپک میں شامل کروانے کی درخواست کر دی ۔ اؤلمپک میں  کرکٹ کو آخری مرتبہ 1900میں شامل کیا گیا تھا ۔

سابق کرکٹرز نے انڈین کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ وہ کرکٹ کو اؤلمپک میں شامل کروانے کے لیے  حکمت عملی بنائے ۔

سابق اسٹارز کرکٹرز سنگاکارا،مائیک گیٹنگ ،رکی پونٹنگ نےایم سی سی کمیٹی  کی میٹنگ میں اس مطالبے کا اظہار کیا ۔

آخری مرتبہ کرکٹ کو 1900میں اؤلمپک میں شامل کیا گیا۔