Saturday, July 27, 2024

کرکٹر عدنان اکمل کے گھر چوری کی واردات

کرکٹر عدنان اکمل کے گھر چوری کی واردات
February 1, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں رہائش پذیر  کرکٹرعدنان اکمل کےگھرچوری کی واردات ہوئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کرکٹر عدنان اکمل کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے ،نامعلوم چور نقدی ،طلائی زیورات اور قیمتی سامان لے اڑے ہیں ۔ کرکٹر عدنان اکمل کے والد محمد اکمل کا کہنا تھا کہ چور 8سے 10لاکھ کی واردات کرکے رفو چکر ہوگئے ہیں عندنان اکمل کا اس موقع پر کہنا تھا کہ چوری کے وقت وہ گھر میں موجود نہیں تھے کیونکہ ہم ایک فنکشن میں گئےہوئے تھے کہ  چور پیچھے سے گھر کا صفایا کرگئے ہیں ۔