Tuesday, February 7, 2023

کرپشن کے خلاف سب ججز کے ساتھ کھڑے ہیں ، بیرسٹر فروغ نسیم

کرپشن کے خلاف سب ججز کے ساتھ کھڑے ہیں ، بیرسٹر فروغ نسیم
کراچی ( 92 نیوز )  ماہر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ کرپشن کیخلاف سب ججز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بیرسٹرفروغ نسیم کہتےہیں شک پنجاب اور وفاق پر ہے ،مگر کوئی واضح ثبوت سامنے آنے تک شک ہی کیا جا سکتا ہے ۔