Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کرپشن: نیب نے محکمہ آبپاشی سندھ کے 8افسرگرفتار کرلئے

کرپشن: نیب نے محکمہ آبپاشی سندھ کے 8افسرگرفتار کرلئے
August 15, 2016
  کراچی (92نیوز)نیب نے کرپشن کے الزام میں محکمہ آبپاشی سندھ کے آٹھ افسر گرفتار کر لئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق نیب سندھ ایک بار پھر متحرک ہے ۔ نیب سندھ نے کرپشن کے الزام میں محکمہ آبپاشی کے آٹھ افسران کو دھر لیا ہے ۔جبکہ ان کے قبضے سے سارا ریکارڈ بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔ نیب ذرائع کے مطابق  گرفتار افسران ایک کروڑ انتیس لاکھ سے زائد کی کرپشن میں ملوث ہیں  ہیں جبکہ یہ افسران ضلع دادو میں تعینات تھے۔