Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کرپشن مٹاؤمہم،پی ٹی آئی کاقافلہ آج سندھ کےشہرمیرپورخاص پہنچےگا

کرپشن مٹاؤمہم،پی ٹی آئی کاقافلہ آج سندھ کےشہرمیرپورخاص پہنچےگا
April 27, 2016
میرپورخاص(92نیوز)کرپشن مٹاو مہم میں شریک پی ٹی آئی  کے کارکنوں کا قافلہ آج  سندھ کے  شہرمیر پور خاص پہنچےگا۔ تفصیلات کےمطابق  تحریک انصاف کا کرپشن مٹاؤ  ملک بچاؤ قافلہ شاہ محمود قریشی، علیم عادل شیخ ، عارف علوی اور دیگر کی قیادت  میں منگل کو کراچی سے روانہ ہوا۔قافلہ  گلشن حدید، دھابے جی، گھارو، اور ٹھٹھہ  سے ہوتا ہوا  سجاول پہنچا  ۔۔ قافلہ  کے شرکا  نے رات شادی پلی میں گزاری  جہاں سے یہ قافلہ آج  میرپور خاص  روانہ ہو جائے گا۔ شاہ محمود قریشی نے نائنٹی ٹو نیوز سےخصوصی بات چیت کرتے ہوئے  دعویٰ کیا کہ موجودہ حالات رہے تو حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرپائے گی پنجاب میں بڑی کرپشن ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔