Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کروڑوں لوگوں کے ووٹ 5افراد پھاڑ کر پھینک دیتے ہیں ، نواز شریف

کروڑوں لوگوں کے ووٹ 5افراد پھاڑ کر پھینک دیتے ہیں ، نواز شریف
February 28, 2018

کوٹ مومن ( 92 نیوز ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک بار پھر عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کروڑوں لوگوں کے ووٹ 5 بندے پھاڑ کر پھینک دیتے ہیں، جو ووٹ کو عزت نہ دے اس کی عزت نہیں کریں گے۔

سابق وزیر اعظم نے کوٹ مومن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی بڑھ رہی ہے ،یہ قصور ان کا ہے جنہوں نے فیصلہ سنایا ہے ۔