Friday, September 30, 2022

کرونا کا خطرہ ، اسلام آباد میں جدید کیورنٹائن سنٹر قائم

کرونا کا خطرہ ، اسلام آباد میں جدید کیورنٹائن سنٹر قائم
اسلام آباد ( 92 نیوز) کرونا کے خطرے کے پیش نظر  اسلام آباد میں 300 بیڈز پرمشتمل جدید کیورنٹائن سنٹر قائم کر دیا گیا ،  چین، ایران اور دیگرمتاثرہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو پندرہ روز کےلئےسنٹر میں رکھا جائے گا۔ دوسری جانب  سندھ میں پبلک لائبریریاں 13 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔