Saturday, July 27, 2024

کروشیا ، مرسینجا پوزیگا کلب کا کھلاڑی سینے پر گیند لگنے سے ہلاک

کروشیا ، مرسینجا پوزیگا کلب کا کھلاڑی سینے پر گیند لگنے سے ہلاک
March 26, 2018

کروشیا( 92 نیوز ) کروشیا کے مارسنیجا پوزیگا کلب کے اہم کھلاڑی برونو بوبن میچ کے دوران  ہلاک  ہو گئے ۔

سلونیجا کلب کیخلاف میچ کے دوران  بوبن کے سینےپربال لگی اور وہ دو تین قدم چل کرزمین پر گرگئے ، چالیس منٹ کی طبی امداد کے باوجود چل بسے۔