Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کرنسی سمگلنگ کیس: ایف آئی اے کی ماڈل ایان علی کے موبائل فون ڈی کوڈ کرنے سے معذرت

کرنسی سمگلنگ کیس: ایف آئی اے کی ماڈل ایان علی کے موبائل فون ڈی کوڈ کرنے سے معذرت
May 2, 2015
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار محدود، ایف آئی اے نے ماڈل ایان کے موبائل فون ڈی کوڈ کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ ماڈل ایان کے دونوں موبائل فونر کے کنکشن دبئی سے حاصل کئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے پاس ابھی موبائل فون کو ڈی کوڈ کرنے کی جدید ٹیکنالوجی موجود نہیں۔ قبل ازیںانٹیلی جنس بیورو نے بھی موبائل ڈیٹا تک رسائی سے معذرت کی تھی۔ دونوں تحقیقاتی اداروں کی موبائل ڈیٹا کی جاری رپورٹ کو چالان کا حصہ بنایا جائے گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔