Friday, October 7, 2022

کرم ایجنسی ، پاک افغان سرحد پر غوز گڑھی میں ڈرون حملہ ، ایک شخص ہلاک

کرم ایجنسی ، پاک افغان سرحد پر غوز گڑھی میں ڈرون حملہ ، ایک شخص ہلاک

کرم ایجنسی ( 92 نیوز ) کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر غوز گڑھی میں ڈرون کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے ۔

ڈرون حملے میں ایک مکان پر تین میزائل فائر کئے گئے ۔

 ایک مہینے کے دوران غوز گڑھی میں ہونے والا یہ تیسرا ڈرون حملہ ہے۔