Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کرم ایجنسی ، بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

کرم ایجنسی ، بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
January 30, 2018

کرم ایجنسی ( 92 نیوز) کرمایجنسی میں دھماکہ  میں ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

دھماکہ اپر کرم ایجنسی کے علاقے مقبل  میں ہوا جہاں ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوارایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہو گئے ۔

گاڑی میں سوار افراد ایک جنازے میں شرکت کے لئے جا رہے تھے   ۔ عینی شاہد رحمان مقبل  کے مطابق  دھماکے میں جاں  بحق ہونے والوں میں تین خواتین اور تین مرد اویس خان، آمین بادشاہ اور بادشاہ خان شامل ہیں جبکہ ایک شخص سیدا جان زخمی ہوگیا

زخمی کو طبی امداد کیلئے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال پاراچنار منتقل دیا گیا ۔