Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کرشنگ سے گنے کی پیداوار کم ہوئی ، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن

کرشنگ سے گنے کی پیداوار کم ہوئی ، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن
January 16, 2021

اسلام آباد (92 نیوز)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ بتادی۔

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن  کی جانب سے کہا گیا کہ  قبل از وقت کرشنگ سے گنے کی پیداوار کم ہوئی،کرشنگ شروع نہ کرنےپربھاری جرمانےاور3سال قید کی سزارکھی گئی،پنجاب کاگناسندھ جانےکی اجازت دی گئی۔

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن  کے مطابق  مڈل مین نے منافع کمایا، شوگر ملوں کو اضافی قیمت بھی دینا پڑی،مڈل مین مافیاکاخاتمہ,گناصحیح قیمت پرمہیاکیا جائے ایسوسی ایشن نے قیمتیں کنٹرول رکھنے کا فارمولا بھی بتادیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔