خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
کرسٹیانو رونالڈو بھیس بدل کر سڑکوں پر فٹبال کھیلتے رہے
میڈریڈ(سپورٹس ڈیسک)دنیا کا مہنگا ترین فٹبالر حلیہ بدل کر سڑکوں پر فٹبال کھیلےتو کیا ہوگا؟ ایسا ہی کچھ کیا ہر دل عزیزکرسٹیانو رونالڈو نےرونالڈو کے ساتھ کیا ہواتفصیلات کچھ یوں ہیں ۔
ریال میڈریڈ کے دل کی دھڑکن اور پرتگال کی آن بان اور شان کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے مداحوں کو دیا انوکھا سرپرائز
اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ کی گلیوں میں ۔
رونالڈو بھیس بدل کر گھومتے رہے فٹبال کھیلتے رہے اور لڑکیوں سے فون نمبر بھی مانگا مگر کسی نے لفٹ نہیں کرائی۔
داڑھی میں چہرے کو چھپا کر رونالڈو گھنٹوں سٹرک پر بیٹھے رہے ۔
اور وقفے وقفے سے فٹبال سے ٹرک بھی دکھاتے رہے۔
لوگوں نے گھاس نہ ڈالی مگر جب رونالڈو نے داڑھی موچھیں ہٹائیں تب کیا ہوا۔