Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کرا چی : رینجرز کی کارروائی میں اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پکڑا گیا

کرا چی : رینجرز کی کارروائی میں اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پکڑا گیا
August 9, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں  رینجرز نے کارروائی کرکے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ عمارت میں زیر زمین27 بکسوں میں چھپایا گیا تھا۔ برآمد کئے گئے اسلحے میں روسی ساختہ گولیوں کے 12 ہزار600 راؤنڈ شامل ہیں۔